سماجی جہدکار جیوتی راؤ پھولے کی 191ویں یوم پیدائش کے موقع پر انہیں بھرپور خراج عقیدت پیش کیاگیا۔تلنگانہ کے وزیراعلی چندرشیکھرراؤ نے مبارکباد پیش
کی۔اپنے پیام میں وزیراعلی نے کہا کہ مہاتما جیوتی راؤ پھولے نے نہ صرف
دبے کچلے طبقات کواونچا اٹھانے کیلئے کام کیا بلکہ آنے والی نسلوں کے
تابناک مستقبل کی راہ ہموار کی۔